5 چنانچہ داؤد نے پورے اسرائیل کو جنوب میں مصر کے سیحور سے لے کر شمال میں لبو حمات تک بُلایا تاکہ سب مل کر اللہ کے عہد کا صندوق قِریَت یعریم سے یروشلم لے جائیں۔
پڑھیں مکمل باب ۱۔تواریخ 13
سیاق و سباق میں ۱۔تواریخ 13:5 لنک