۱۔تواریخ 13:6 UGV

6 پھر وہ اُن کے ساتھ یہوداہ کے بعلہ یعنی قِریَت یعریم گیا تاکہ رب خدا کا صندوق اُٹھا کر یروشلم لے جائیں، وہی صندوق جس پر رب کے نام کا ٹھپا لگا ہے اور جہاں وہ صندوق کے اوپر کروبی فرشتوں کے درمیان تخت نشین ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔تواریخ 13

سیاق و سباق میں ۱۔تواریخ 13:6 لنک