۱۔تواریخ 15:12 UGV

12 اُن سے کہا، ”آپ لاویوں کے سربراہ ہیں۔ لازم ہے کہ آپ اپنے قبائلی بھائیوں کے ساتھ اپنے آپ کو مخصوص و مُقدّس کر کے رب اسرائیل کے خدا کے صندوق کو اُس جگہ لے جائیں جو مَیں نے اُس کے لئے تیار کر رکھی ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔تواریخ 15

سیاق و سباق میں ۱۔تواریخ 15:12 لنک