۱۔تواریخ 15:13 UGV

13 پہلی مرتبہ جب ہم نے اُسے یہاں لانے کی کوشش کی تو یہ آپ لاویوں کے ذریعے نہ ہوا، اِس لئے رب ہمارے خدا کا قہر ہم پر ٹوٹ پڑا۔ اُس وقت ہم نے اُس سے دریافت نہیں کیا تھا کہ اُسے اُٹھا کر لے جانے کا کیا مناسب طریقہ ہے۔“

پڑھیں مکمل باب ۱۔تواریخ 15

سیاق و سباق میں ۱۔تواریخ 15:13 لنک