۱۔تواریخ 17:16 UGV

16 تب داؤد عہد کے صندوق کے پاس گیا اور رب کے حضور بیٹھ کر دعا کرنے لگا،”اے رب خدا، مَیں کون ہوں اور میرا خاندان کیا حیثیت رکھتا ہے کہ تُو نے مجھے یہاں تک پہنچایا ہے؟

پڑھیں مکمل باب ۱۔تواریخ 17

سیاق و سباق میں ۱۔تواریخ 17:16 لنک