۱۔تواریخ 17:17 UGV

17 اور اب اے اللہ، تُو مجھے اَور بھی زیادہ عطا کرنے کو ہے، کیونکہ تُو نے اپنے خادم کے گھرانے کے مستقبل کے بارے میں بھی وعدہ کیا ہے۔ اے رب خدا، تُو نے یوں مجھ پر نگاہ ڈالی ہے گویا کہ مَیں کوئی بہت اہم بندہ ہوں۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔تواریخ 17

سیاق و سباق میں ۱۔تواریخ 17:17 لنک