۱۔تواریخ 17:27 UGV

27 اب تُو اپنے خادم کے گھرانے کو برکت دینے پر راضی ہو گیا ہے تاکہ وہ ہمیشہ تک تیرے سامنے قائم رہے۔ کیونکہ تُو ہی نے اُسے برکت دی ہے، اِس لئے وہ ابد تک مبارک رہے گا۔“

پڑھیں مکمل باب ۱۔تواریخ 17

سیاق و سباق میں ۱۔تواریخ 17:27 لنک