۱۔تواریخ 18:1 UGV

1 پھر ایسا وقت آیا کہ داؤد نے فلستیوں کو شکست دے کر اُنہیں اپنے تابع کر لیا اور جات شہر پر گرد و نواح کی آبادیوں سمیت قبضہ کر لیا۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔تواریخ 18

سیاق و سباق میں ۱۔تواریخ 18:1 لنک