36 عتّی کے ہاں ناتن پیدا ہوا اور ناتن کے زبد،
37 زبد کے اِفلال، اِفلال کے عوبید،
38 عوبید کے یاہو، یاہو کے عزریاہ،
39 عزریاہ کے خلِص، خلِص کے اِلعاسہ،
40 اِلعاسہ کے سِسمی، سِسمی کے سلّوم،
41 سلّوم کے یقمیاہ اور یقمیاہ کے اِلی سمع۔
42 ذیل میں یرحمئیل کے بھائی کالب کی اولاد ہے: اُس کا پہلوٹھا میسع زیف کا باپ تھا اور دوسرا بیٹا مریسہ حبرون کا باپ۔