۱۔تواریخ 22:18 UGV

18 اُس نے اُن سے کہا، ”رب آپ کا خدا آپ کے ساتھ ہے۔ اُس نے آپ کو پڑوسی قوموں سے محفوظ رکھ کر امن و امان عطا کیا ہے۔ ملک کے باشندوں کو اُس نے میرے حوالے کر دیا، اور اب یہ ملک رب اور اُس کی قوم کے تابع ہو گیا ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔تواریخ 22

سیاق و سباق میں ۱۔تواریخ 22:18 لنک