۱۔تواریخ 22:19 UGV

19 اب دل و جان سے رب اپنے خدا کے طالب رہیں۔ رب اپنے خدا کے مقدِس کی تعمیر شروع کریں تاکہ آپ جلدی سے عہد کا صندوق اور مُقدّس خیمے کے سامان کو اُس گھر میں لا سکیں جو رب کے نام کی تعظیم میں تعمیر ہو گا۔“

پڑھیں مکمل باب ۱۔تواریخ 22

سیاق و سباق میں ۱۔تواریخ 22:19 لنک