13 13۔ خُفّاہ،14۔ یسبِئاب،
14 15۔ بِلجہ،16۔ اِمّیر،
15 17۔ خزیر،18۔ فِضیض،
16 19۔ فتحیاہ،20۔ یحِزقیل،
17 21۔ یکین،22۔ جمول،
18 23۔ دِلایاہ،24۔ معزیاہ۔
19 اماموں کو اِسی ترتیب کے مطابق رب کے گھر میں آ کر اپنی خدمت سرانجام دینی تھی، اُن ہدایات کے مطابق جو رب اسرائیل کے خدا نے اُنہیں اُن کے باپ ہارون کی معرفت دی تھیں۔