۱۔تواریخ 29:11 UGV

11 اے رب، عظمت، قدرت، جلال اور شان و شوکت تیرے ہی ہیں، کیونکہ جو کچھ بھی آسمان اور زمین میں ہے وہ تیرا ہی ہے۔ اے رب، سلطنت تیرے ہاتھ میں ہے، اور تُو تمام چیزوں پر سرفراز ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔تواریخ 29

سیاق و سباق میں ۱۔تواریخ 29:11 لنک