۱۔تواریخ 29:12 UGV

12 دولت اور عزت تجھ سے ملتی ہے، اور تُو سب پر حکمران ہے۔ تیرے ہاتھ میں طاقت اور قدرت ہے، اور ہر انسان کو تُو ہی طاقت ور اور مضبوط بنا سکتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔تواریخ 29

سیاق و سباق میں ۱۔تواریخ 29:12 لنک