۱۔تواریخ 4:10 UGV

10 یعبیض نے بلند آواز سے اسرائیل کے خدا سے التماس کی، ”کاش تُو مجھے برکت دے کر میرا علاقہ وسیع کر دے۔ تیرا ہاتھ میرے ساتھ ہو، اور مجھے نقصان سے بچا تاکہ مجھے تکلیف نہ پہنچے۔“ اور اللہ نے اُس کی سنی۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔تواریخ 4

سیاق و سباق میں ۱۔تواریخ 4:10 لنک