۱۔تواریخ 4:9 UGV

9 یعبیض کی اپنے بھائیوں کی نسبت زیادہ عزت تھی۔ اُس کی ماں نے اُس کا نام یعبیض یعنی ’وہ تکلیف دیتا ہے‘ رکھا، کیونکہ اُس نے کہا، ”پیدا ہوتے وقت مجھے بڑی تکلیف ہوئی۔“

پڑھیں مکمل باب ۱۔تواریخ 4

سیاق و سباق میں ۱۔تواریخ 4:9 لنک