22 میدانِ جنگ میں بےشمار دشمن مارے گئے، کیونکہ جنگ اللہ کی تھی۔ جب تک اسرائیلیوں کو اسور میں جلاوطن نہ کر دیا گیا وہ اِس علاقے میں آباد رہے۔
پڑھیں مکمل باب ۱۔تواریخ 5
سیاق و سباق میں ۱۔تواریخ 5:22 لنک