۱۔تواریخ 5:23 UGV

23 منسّی کا آدھا قبیلہ بہت بڑا تھا۔ اُس کے لوگ بسن سے لے کر بعل حرمون اور سنیر یعنی حرمون کے پہاڑی سلسلے تک پھیل گئے۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔تواریخ 5

سیاق و سباق میں ۱۔تواریخ 5:23 لنک