۱۔تواریخ 5:24 UGV

24 اُن کے خاندانی سرپرست عِفر، یِسعی، اِلی ایل، عزری ایل، یرمیاہ، ہوداویاہ اور یحدی ایل تھے۔ سب ماہر فوجی، مشہور آدمی اور خاندانی سربراہ تھے۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔تواریخ 5

سیاق و سباق میں ۱۔تواریخ 5:24 لنک