۱۔تواریخ 5:25 UGV

25 لیکن یہ مشرقی قبیلے اپنے باپ دادا کے خدا سے بےوفا ہو گئے۔ وہ زنا کر کے ملک کے اُن اقوام کے دیوتاؤں کے پیچھے لگ گئے جن کو اللہ نے اُن کے آگے سے مٹا دیا تھا۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔تواریخ 5

سیاق و سباق میں ۱۔تواریخ 5:25 لنک