۲۔تواریخ 1:12 UGV

12 اِس لئے مَیں تیری یہ درخواست پوری کر کے تجھے حکمت اور سمجھ عطا کروں گا۔ ساتھ ساتھ مَیں تجھے اُتنا مال و دولت اور اُتنی عزت دوں گا جتنی نہ ماضی میں کسی بادشاہ کو حاصل تھی، نہ مستقبل میں کبھی کسی کو حاصل ہو گی۔“

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 1

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 1:12 لنک