۲۔تواریخ 1:2 UGV

2 ایک دن سلیمان نے تمام اسرائیل کو اپنے پاس بُلایا۔ اُن میں ہزار ہزار اور سَو سَو فوجیوں پر مقرر افسر، قاضی، تمام بزرگ اور کنبوں کے سرپرست شامل تھے۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 1

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 1:2 لنک