۲۔تواریخ 10:18 UGV

18 پھر رحبعام بادشاہ نے بےگاریوں پر مقرر افسر ادونیرام کو شمالی قبیلوں کے پاس بھیج دیا، لیکن اُسے دیکھ کر لوگوں نے اُسے سنگسار کیا۔ تب رحبعام جلدی سے اپنے رتھ پر سوار ہوا اور بھاگ کر یروشلم پہنچ گیا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 10

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 10:18 لنک