۲۔تواریخ 10:7 UGV

7 بزرگوں نے جواب دیا، ”ہمارا مشورہ ہے کہ اِس وقت اُن سے مہربانی سے پیش آ کر اُن سے اچھا سلوک کریں اور نرم جواب دیں۔ اگر آپ ایسا کریں تو وہ ہمیشہ آپ کے وفادار خادم بنے رہیں گے۔“

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 10

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 10:7 لنک