۲۔تواریخ 11:1 UGV

1 جب رحبعام یروشلم پہنچا تو اُس نے یہوداہ اور بن یمین کے قبیلوں کے چیدہ چیدہ فوجیوں کو اسرائیل سے جنگ کرنے کے لئے بُلایا۔ 1,80,000 مرد جمع ہوئے تاکہ رحبعام کے لئے اسرائیل پر دوبارہ قابو پائیں۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 11

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 11:1 لنک