۲۔تواریخ 11:14 UGV

14 اپنی چراگاہوں اور ملکیت کو چھوڑ کر وہ یہوداہ اور یروشلم میں آباد ہوئے، کیونکہ یرُبعام اور اُس کے بیٹوں نے اُنہیں امام کی حیثیت سے رب کی خدمت کرنے سے روک دیا تھا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 11

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 11:14 لنک