۲۔تواریخ 11:16 UGV

16 لاویوں کی طرح تمام قبیلوں کے بہت سے ایسے لوگ یہوداہ میں منتقل ہوئے جو پورے دل سے رب اسرائیل کے خدا کے طالب رہے تھے۔ وہ یروشلم آئے تاکہ رب اپنے باپ دادا کے خدا کو قربانیاں پیش کر سکیں۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 11

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 11:16 لنک