۲۔تواریخ 11:21 UGV

21 رحبعام کی 18 بیویاں اور 60 داشتائیں تھیں۔ اِن کے کُل 28 بیٹے اور 60 بیٹیاں پیدا ہوئیں۔ لیکن معکہ بنت ابی سلوم رحبعام کو سب سے زیادہ پیاری تھی۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 11

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 11:21 لنک