۲۔تواریخ 11:23 UGV

23 رحبعام نے اپنے بیٹوں سے بڑی سمجھ داری کے ساتھ سلوک کیا، کیونکہ اُس نے اُنہیں الگ الگ کر کے یہوداہ اور بن یمین کے پورے قبائلی علاقے اور تمام قلعہ بند شہروں میں بسا دیا۔ ساتھ ساتھ وہ اُنہیں کثرت کی خوراک اور بیویاں مہیا کرتا رہا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 11

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 11:23 لنک