۲۔تواریخ 13:10 UGV

10 لیکن جہاں تک ہمارا تعلق ہے رب ہی ہمارا خدا ہے۔ ہم نے اُسے ترک نہیں کیا۔ صرف ہارون کی اولاد ہی ہمارے امام ہیں۔ صرف یہ اور لاوی رب کی خدمت کرتے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 13

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 13:10 لنک