۲۔تواریخ 13:15 UGV

15 اور یہوداہ کے مردوں نے جنگ کا نعرہ لگایا۔ جب اُن کی آوازیں بلند ہوئیں تو اللہ نے یرُبعام اور تمام اسرائیلیوں کو شکست دے کر ابیاہ اور یہوداہ کی فوج کے سامنے سے بھگا دیا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 13

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 13:15 لنک