۲۔تواریخ 15:15 UGV

15 یہ عہد تمام یہوداہ کے لئے خوشی کا باعث تھا، کیونکہ اُنہوں نے پورے دل سے قَسم کھا کر اُسے باندھا تھا۔ اور چونکہ وہ پورے دل سے خدا کے طالب تھے اِس لئے وہ اُسے پا بھی سکے۔ نتیجے میں رب نے اُنہیں چاروں طرف امن و امان مہیا کیا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 15

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 15:15 لنک