۲۔تواریخ 16:1 UGV

1 آسا کی حکومت کے 36ویں سال میں اسرائیل کے بادشاہ بعشا نے یہوداہ پر حملہ کر کے رامہ شہر کی قلعہ بندی کی۔ مقصد یہ تھا کہ نہ کوئی یہوداہ کے ملک میں داخل ہو سکے، نہ کوئی وہاں سے نکل سکے۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 16

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 16:1 لنک