۲۔تواریخ 16:9 UGV

9 رب تو اپنی نظر پوری رُوئے زمین پر دوڑاتا رہتا ہے تاکہ اُن کی تقویت کرے جو پوری وفاداری سے اُس سے لپٹے رہتے ہیں۔ آپ کی احمقانہ حرکت کی وجہ سے آپ کو اب سے متواتر جنگیں تنگ کرتی رہیں گی۔“

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 16

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 16:9 لنک