۲۔تواریخ 17:19 UGV

19 سب فوج میں بادشاہ کی خدمت سرانجام دیتے تھے۔ اُن میں وہ فوجی نہیں شمار کئے جاتے تھے جنہیں بادشاہ نے پورے یہوداہ کے قلعہ بند شہروں میں رکھا ہوا تھا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 17

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 17:19 لنک