۲۔تواریخ 17:2 UGV

2 یہوداہ کے تمام قلعہ بند شہروں میں اُس نے دستے بٹھائے۔ یہوداہ کے پورے قبائلی علاقے میں اُس نے چوکیاں تیار کر رکھیں اور اِسی طرح افرائیم کے اُن شہروں میں بھی جو اُس کے باپ آسا نے اسرائیل سے چھین لئے تھے۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 17

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 17:2 لنک