۲۔تواریخ 18:10 UGV

10 ایک نبی بنام صِدقیاہ بن کنعانہ نے اپنے لئے لوہے کے سینگ بنا کر اعلان کیا، ”رب فرماتا ہے کہ اِن سینگوں سے تُو شام کے فوجیوں کو مار مار کر ہلاک کر دے گا۔“

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 18

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 18:10 لنک