۲۔تواریخ 18:18 UGV

18 لیکن میکایاہ نے اپنی بات جاری رکھی، ”رب کا فرمان سنیں! مَیں نے رب کو اُس کے تخت پر بیٹھے دیکھا۔ آسمان کی پوری فوج اُس کے دائیں اور بائیں ہاتھ کھڑی تھی۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 18

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 18:18 لنک