۲۔تواریخ 18:3 UGV

3 اخی اب نے یہوسفط سے سوال کیا، ”کیا آپ میرے ساتھ رامات جِلعاد جائیں گے تاکہ اُس پر قبضہ کریں؟“ اُس نے جواب دیا، ”جی ضرور، ہم تو بھائی ہیں، میری قوم کو اپنی قوم سمجھیں! ہم آپ کے ساتھ مل کر لڑنے کے لئے نکلیں گے۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 18

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 18:3 لنک