۲۔تواریخ 18:30 UGV

30 شام کے بادشاہ نے رتھوں پر مقرر اپنے افسروں کو حکم دیا تھا، ”صرف اور صرف بادشاہ پر حملہ کریں۔ کسی اَور سے مت لڑنا، خواہ وہ چھوٹا ہو یا بڑا۔“

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 18

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 18:30 لنک