۲۔تواریخ 2:12 UGV

12 رب اسرائیل کے خدا کی حمد ہو جس نے آسمان و زمین کو خلق کیا ہے کہ اُس نے داؤد بادشاہ کو اِتنا دانش مند بیٹا عطا کیا ہے۔ اُس کی تمجید ہو کہ یہ عقل مند اور سمجھ دار بیٹا رب کے لئے گھر اور اپنے لئے محل تعمیر کرے گا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 2

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 2:12 لنک