۲۔تواریخ 2:17 UGV

17 سلیمان نے اسرائیل میں آباد تمام غیرملکیوں کی مردم شماری کروائی۔ (اُس کے باپ داؤد نے بھی اُن کی مردم شماری کروائی تھی۔) معلوم ہوا کہ اسرائیل میں 1,53,600 غیرملکی رہتے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 2

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 2:17 لنک