۲۔تواریخ 2:3 UGV

3 اُس نے صور کے بادشاہ حیرام کو اطلاع دی، ”جس طرح آپ میرے باپ داؤد کو دیودار کی لکڑی بھیجتے رہے جب وہ اپنے لئے محل بنا رہے تھے اُسی طرح مجھے بھی دیودار کی لکڑی بھیجیں۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 2

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 2:3 لنک