۲۔تواریخ 20:16 UGV

16 کل اُن کے مقابلے کے لئے نکلو۔ اُس وقت وہ درۂ صیص سے ہو کر تمہاری طرف بڑھ رہے ہوں گے۔ تمہارا اُن سے مقابلہ اُس وادی کے سرے پر ہو گا جہاں یروایل کا ریگستان شروع ہوتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 20

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 20:16 لنک