۲۔تواریخ 20:23 UGV

23 پھر عمونیوں اور موآبیوں نے مل کر پہاڑی ملک سعیر کے مردوں پر حملہ کیا تاکہ اُنہیں مکمل طور پر ختم کر دیں۔ جب یہ ہلاک ہوئے تو عمونی اور موآبی ایک دوسرے کو موت کے گھاٹ اُتارنے لگے۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 20

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 20:23 لنک