۲۔تواریخ 21:1 UGV

1 جب یہوسفط مر کر اپنے باپ دادا سے جا ملا تو اُسے یروشلم کے اُس حصے میں جو ’داؤد کا شہر‘ کہلاتا ہے خاندانی قبر میں دفن کیا گیا۔ پھر اُس کا بیٹا یہورام تخت نشین ہوا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 21

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 21:1 لنک