۲۔تواریخ 22:2 UGV

2 وہ 22 سال کی عمر میں تخت نشین ہوا اور یروشلم میں رہ کر ایک سال بادشاہ رہا۔ اُس کی ماں عتلیاہ اسرائیل کے بادشاہ عُمری کی پوتی تھی۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 22

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 22:2 لنک