۲۔تواریخ 22:5 UGV

5 اِن ہی کے مشورے پر وہ اسرائیل کے بادشاہ یورام بن اخی اب کے ساتھ مل کر شام کے بادشاہ حزائیل سے لڑنے کے لئے نکلا۔ جب رامات جِلعاد کے قریب جنگ چھڑ گئی تو یورام شام کے فوجیوں کے ہاتھوں زخمی ہوا

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 22

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 22:5 لنک