۲۔تواریخ 22:7 UGV

7 لیکن اللہ کی مرضی تھی کہ یہ ملاقات اخزیاہ کی ہلاکت کا باعث بنے۔ وہاں پہنچ کر وہ یورام کے ساتھ یاہو بن نِمسی سے ملنے کے لئے نکلا، وہی یاہو جسے رب نے مسح کر کے اخی اب کے خاندان کو نیست و نابود کرنے کے لئے مخصوص کیا تھا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 22

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 22:7 لنک