۲۔تواریخ 24:1 UGV

1 یوآس 7 سال کی عمر میں بادشاہ بنا، اور یروشلم میں اُس کی حکومت کا دورانیہ 40 سال تھا۔ اُس کی ماں ضِبیاہ بیرسبع کی رہنے والی تھی۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 24

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 24:1 لنک